پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی
پشاور: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔
الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں سے ایک درخواست پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی!-->!-->!-->…