امیدوار کو کیا شرائط پوری کرنی ہوں گی؟ الیکشن کمیشن نے ترامیم تجویز کر دیں
الیکشن کمیشن نے نئے فارمز سمیت الیکشن رولز میں 18 ترامیم تجویز کر دیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن رولز میں ترامیم پر اعتراضات 7 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے تجویز کیا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…