ملک میں انتخابی عمل کا آغاز، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا
اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔
ملک بھر میں قومی و صوبائی!-->!-->!-->!-->!-->…