الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے 264کے غیرسرکاری نتائج موصول
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے۔
الیکشن کمیشن کو موصول ہونے والے قومی اسمبلی کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ مسلم!-->!-->!-->…