الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے: کنور دلشاد
راولپنڈی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد کا کہنا تھا الیکشن!-->!-->!-->…