البانیہ میں 4 سیاحوں کے کھانے کا بل اٹلی کی حکومت کو کیوں ادا کرنا پڑا؟
یورپی ملک البانیہ میں 4 اطالوی سیاح کھانے کا بل ادا کیے بغیر چلتے بنے جس کی ادائیگی اطالوی حکومت کو کرنا پڑی۔
ویسے تو جہاں بھی کوئی سیاح جاتا ہے وہ اپنے بل کی ادائیگی خود کرتا ہے چاہے وہ بل کھانے کے ہوں یا رہائش کے لیکن اٹلی کے 4 سیاح!-->!-->!-->…