ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
لاہور: ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس)، پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا ، یہ تقرری ڈاکٹر خلیل احمد سکھیانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد عمل میں آئی ہے۔
محکمہ صحت و آبادی کی جانب سے 9 اکتوبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…