آئی جی اسلام آباد کو 25 ہزار کا جرمانہ، رقم درخواست گزار شیریں مزاری کو دینے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
پی ٹی آئی کی سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کی درخواست میں پیشرفت ہوئی جس میں عدالت کے بار!-->!-->!-->…