رہائی پانے والے یرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دے دیا
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس کی جانب سے اب تک مجموعی طور پر 58 افراد کو رہا کرکے اسرائیل کے حوالے کیا گیا ہے۔
ان میں 39 اسرائیلی شہری، 17 تھائی، ایک فلپائنی اور ایک روسی نژاد اسرائیلی شہری شامل ہیں۔
گزشتہ 3 روز کے دوران رہا!-->!-->!-->!-->!-->…