Browsing Tag

اسرائیل حماس جنگ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن اردن عرب وزرائے خارجہ گول میز کانفرنس

اسرائیل کیلئےامریکی حمایت جاری، بلنکن نےعرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ رد کردیا

اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر امریکا کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کے مطالبے کو رد کر دیا۔ عرب رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا