آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا!-->!-->!-->…