زرداری کا الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد، انتخابات میں پی پی کی اکثریت کا دعویٰ کردیا
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے مجھے الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے اور ملک ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے۔
ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے اور مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہےکہ وہ!-->!-->!-->…