ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔
امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان!-->!-->!-->…