آئی فون 15 پرو کا ڈیزائن کیسا ہوگا؟ تصویر سامنے آگئی
ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔
اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 پرو ماڈل کے ڈیزائن کی واضح جھلک سامنے آئی ہے۔
درحقیقت اس رپورٹ میں آئی فون 15 پرو کے ممکنہ ڈیزائن کا موازنہ آئی فون 14 پرو سے کیا گیا ہے جس سے!-->!-->!-->!-->!-->…