آئی فونز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کے 8 نئے بہترین فیچرز
ایپل نے آئی فونز کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جسے ڈیوائسز پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
18 ستمبر کو کمپنی کی جانب سے اس نئے آپریٹنگ سسٹم کو جاری کیا گیا جس کا مقصد آئی فونز کو زیادہ بہتر بنانا!-->!-->!-->…