Browsing Tag

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ سائوتھ افریقہ آسٹریلیا سیمی فائنل کولکتہ انڈیا فائنل

جنوبی افریقا پھر ‘چوکر’ بن گئی، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر 8 ویں بار فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ایک بار پھر 'چوکر' ثابت ہوگئی