Browsing Tag

آئی ایم ایف گیس قیمتیں اکانومی معیشت

آئی ایم ایف شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اقتصادی تعاون کونلس (ای سی سی) کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا ہے، ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے