Browsing Tag

آئی ایم ایف معیشت سود اخراجات قرض پاکستان وزارت خزانہ

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکج پر جاری مذاکرات میں پاکستان کے ذمہ قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بھاری بوجھ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان