Browsing Tag

آئی ایم ایف بجلی بل ریلیف پلان گیس پلان

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے نرمی پر متفق، گیس کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی حکومت پاکستان کی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام کے درمیان رابطہ