بجلی بلوں میں ریلیف دیا جائے تو ٹیکس وصولیوں میں کتنی کمی ہوگی؟ آئی ایم ایف کا سوال
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی بلوں میں ریلیف کی صورت میں ٹیکس وصولیوں سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام اور ایف بی آر کے ورچوئل مذاکرات ہوئے جس میں چیئرمین ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ حکام نے!-->!-->!-->…