Browsing Tag

چین پاکستانی چیری ایکسپورٹ برآمد درآمد گلگت باغات

چین نے پاکستان سے چیری ایکسپورٹ کرنے کی منظوری دے دی

بیجنگ: چین نے پاکستانی چیری برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن(جی اے سی سی) نے چین کو چیری برآمد کرنے کیلیے گلگت بلتستان سے مزید 60 باغات کی منظوری دے دی ہے۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر