Browsing Tag

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سانحہ 9 مئی جے آئی ٹی دھمکی مقدمہ

عمران خان کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کو دھمکانے کا مقدمہ درج

لاہور: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں عمران خان کے خلاف رپٹ