Browsing Tag

نوواک جوکووچ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فاتح 24 گرینڈ سلیم ٹائٹل ریکارڈ

جوکووچ چوتھی بار یو ایس اوپن ٹینس کے چیمپئن، 24 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا

نیویارک: سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے فائنل میں روس کے میدودیو کو سٹریٹ سیٹ میں مات دی، فائنل میں جوکووچ کی جیت کا سکور 6-3، 7-6 اور 6-3 رہا۔ سربین ٹینس سٹار نے مارگریٹ کولٹ کا سب سے زیادہ 24