امریکا میں سرکاری ملازمین پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد
نیو یارک سٹی: امریکا کے شہر نیو یارک میں سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ پابندی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔
ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی!-->!-->!-->…