قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، کیوں نا ان کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے: چیف…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نااہلی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہونے دی، وہ ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، لہٰذا کیوں نا ان کیخلاف سنگین

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع کردی

لاہور: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب

سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ' لکھا

پاکستانی معیشت درست سمت پر، ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے: آئی ایم ایف

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ پر کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ

ایران میں نشانہ بنائے گئے ٹھکانے بدنام دہشتگرد استعمال کر رہے تھے: پاک فوج نے آپریشن کی تفصیلات جاری…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایران کے علاقے سیستان میں کیے جانے والے حملے پر وضاحت دے دی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 18 جنوری کی صبح پاکستان نے ایران میں اسٹرائکس کیں، ان دہشتگردوں کے

چین نے پاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی

پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔ ایک انٹرویو میں کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں

سیستان میں ہلاک دہشتگرد پاکستانی شہری تھے جو ایران میں چھپے ہوئے تھے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمسایہ ملک سے رابطے جاری رکھیں گے، ہم کسی سے بھی مخاصمت بڑھانے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ پاک ایران کشیدہ صورتحال پر پریس بریفنگ دیتے

آپریشن مرگ بر، پاکستان کا ایران کو جواب، سیستان میں ملٹری آپریشن کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک

پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بر ، سرمچار کے ذریعے ایران کو جواب دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، پاکستان کی

شیخ رشید کو این اے 56 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سابق

ہمارا پلان سی بھی تیار ہے، 8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا: عمران خان

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لندن پلان کے تحت جمہوریت کو روندا جا