حکومت بنانے کیلئے نمبرز پورے ہیں، مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں: ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آرٹیکل 17 کے تحت اپنے امیدواروں کا گروپ بنا کر حکومت قائم کر سکتے ہیں۔ معظم پاکستان تحریک انصاف کا صوبے اور وفاق میں حکومت بنانے

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ میں احتجاج کر رہے

انتشار موزوں نہیں، دعا ہے انتخابات ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی لائیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا

الیکشن سے ایک روز قبل بلوچستان کے دو اضلاع میں دھماکے، 25 افراد جاں بحق

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے دو اضلاع میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں پہلا دھماکا ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں ہوا جس میں 15 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ دوسرا دھماکا قلعہ

نتائج کیلئے پرائیوٹ نیٹ ورک استعمال کررہے ہیں، یقین دلاتے ہیں ای ایم ایس اسپیشل سافٹ ویئر ہے: ڈی جی…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ڈی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی خضر عزیز نے کہا ہےکہ نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیاجارہا ہے اور قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم ایک اسپیشل سافٹ ویئر ہے۔ الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو

الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ بند نہیں ہو گا: پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹر نیٹ سروس بند نہیں ہو گی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، الیکشن

یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں دوسرا اضافہ، عوام پر 98 ارب روپے کا بوجھ پڑیگا

اسلام آباد: اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا جس میں سوئی سدرن کیلئے 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کیلئے 35.13 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، اس کے ذریعے 98 ارب روپے کا خسارا پورا کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بھاری اور

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف تھانہ شاد مان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں آئی ایم ایف سے پی

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا ارادہ رکھتا ہے، ہم اس سلسلے