گورنر پنجاب نے دو روزہ 16ویں پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش اور کانفرنس کا افتتاح کر دیا
لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بدھ کے روز کہا کہ ریکوزیشن موصول ہونے پر وہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت بنانے کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس چند روز میں ہونا چاہیے۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں دو روزہ!-->…