امن کا نوبیل انعام 2025 وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچادو کے نام

اوسلو:امن کا نوبیل انعام برائے 2025 جمعہ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما اور جمہوریت کی کارکن ماریا کورینا مچادو کو دے دیا گیا۔ نوبیل انعام کمیٹی کے سربراہ یورگن واتنے فریڈنیس نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نارویجین نوبیل انسٹی ٹیوٹ میں…

عوام کو ایسے شخص کے فیصلے پر نہیں چھوڑ سکتے جو کے پی میں دہشتگردی واپس لانے کا اکیلا ذمہ دار ہو:…

پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور عوام کو ایسے شخص کے فیصلے اور خواہش پر نہیں چھوڑ سکتے جو خیبرپختونخوا میں دہشت گردی واپس لانے کا اکیلا ذمہ دار ہو۔ پشاور میں پریس…

بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو جگہ دی گئی: ترجمان پاک فوج

پشاور: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو جگہ دی گئی، یہاں گورننس اور عوامی فلاح و بہبود کو جان…

پی ٹی آئی اراکین کو پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے پاس اپنے استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں سٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ…

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل، میجر سبطین شہید

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کرتے ہوئے 7 خوارج جہنم واصل کر دیئے، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک میجر شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے…

حماس کا اسرائیل پر عدم اعتماد، مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے ضمانت مانگ لی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے مصرکے شہر شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے درکار مثبت رویہ دکھا رہے ہیں، طے شدہ تعداد کے مطابق اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں اور قیدیوں کا…

نیشنل گرڈ کمپنی نے 50ویں واپڈا انٹر یونٹ بیڈمنٹن مقابلے جیت لیے

لاہور: نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے 50ویں سالانہ واپڈا انٹر یونٹ بیڈمنٹن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کرلی۔ ٹورنامنٹ واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 30 ستمبر سے 5 اکتوبر 2025 تک کھیلا گیا جس میں سات…

چین کے سکستھ جنریشن سٹیلتھ لڑاکا کی نئی تصاویر نے ہلچل مچا دی

بیجنگ: چین کے مبینہ سکستھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جے 50 کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں ، ماہرین نے اس کو خفیہ دفاعی پروگرام میں تیز پیش رفت کی علامت قرار دیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ان تصاویر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم اگر یہ تصاویر…

دین اسلام پر قائم معاشرے میں رواداری اور انسانی حقوق کا تحفظ ہوتا ہے: مفتی عبدالخالق آزاد رائپوری

لاہور: ڈائریکٹر جنرل ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ مفتی عبد الخالق آزاد رائپوری نے کہا ہے کہ شریعت انسانیت امن، خوشحالی اور ترقی کیلئے کردار ادا کرتی ہے، دین اسلام پر قائم معاشرے میں رواداری اور انسانی حقوق کا تحفظ ہوتا ہے۔ ادارہ رحیمیہ علوم…

پی ایس ڈی ایف- تعبیرپروگرام کے تحت قطر میں 65 سے زیادہ ہنرمند نوجوانوں کو ملازمت مل گئی

لاہور: وزیراعلیٰ کے ہنر مند پنجاب پروگرام کے تحت شروع کیے گئے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی ایف) کے تعبیر پروگرام نے کامیابی سے 65 سے زائد نوجوانوں کے لیے بیرون ملک ملازمت کی سہولت فراہم کی ہے، جنہیں جمعہ کے روز قطر میں لیڈ ورکرز…