معروف بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کے معروف موسیقار وگلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری کا انتقال بھارت کے کریٹی کیئر اسپتال میں آج ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بپی کو ایک ماہ قبل صحت کے

پی ایس ایل7: کراچی کنگز مسلسل 8 ویں میچ میں بھی ناکام، سلطانز کامیاب

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 175 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، محمد رضوان 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ کراچی کنگز کی

آسٹریلیا میں شارک کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شارک مچھلی کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ سڈنی کے ساحل پر پیش آیا، جہاں شارک نے ایک تیراک پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم نے تیراک کو شدید

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کے روز مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی