دنیا کا طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان
امریکی ریاست منیسوٹا میں دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان رہائش پذیر ہے۔
اس حوالے سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ منیسوٹا کے علاقے ایسکو میں رہنے والے ٹراپ خاندان کو دنیا کا سب سے دراز قد خاندان قرار دیا گیا ہے، اس!-->!-->!-->…