روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے ملک کی مسلح افواج میں اضافے کیلئے حکم نامے پر دستخط کردیے

روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے ملک کی مسلح افواج میں اضافے کیلئے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن کے حکم نامے کے بعد آئندہ سال جنوری میں روسی مسلح افواج کی تعداد 19 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ 40 ہزار کی جائے گی۔

بھارت کی جانب سے پانچ ماہ قبل میزائل فائر کرنے کامعاملہ: پاکستان نے انکوائری بند کرنے کا بھارتی…

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پانچ ماہ قبل پاکستان میں میزائل فائر کرنے کامعاملہ، پاکستان نے میزائل فائر کی انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کردیا۔ پاکستان نے بھارتی سپرسونک میزائل فائر کرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری ہوگئے : مراد سعید کادعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے دعویٰ کیا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مراد سعیدکا کہنا تھا کہ اپنی خودداری مانگنےکی جسارت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا

ورلڈ جونیئر اسکواش: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

فرانس کے شہر نینس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو باآسانی 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ورلڈ اسکواش ٹوئٹر کے مطابق جونیئر چمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی دو ٹیمیں پاکستان اور مصر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تاہم وہ دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے، صدر بائیڈن کورونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلے میں انعام بٹ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلے میں انعام بٹ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔ پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو 86 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں بھارتی پہلوان دیپک پونیا نے ہرا دیا۔ بھارتی پہلوان سے فائنل میں شکست کے

سعودی عرب نےغیرملکی عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اورکورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی

سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے عائدکورونا پابندیاں تقریباً ختم کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی ہے۔ عمرہ زائرین کے لیے سعودی عرب آنے سے

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ

سوئی ناردرن کے حصہ داران نے مالی سال 2020-21کے لئے %70 نقد مقسوم کی منظوری دے دی

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) کے حصہ دار ان کا 57 واں سالانہ اجلاسِ عام جمعہ29 جولائی 2022 ؁ء کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوا۔کمپنی کے حصہ داران نے مالی سال 2020-21 ؁ء کے سالانہ گوشواراجات کی منظوری دی جس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ٹیلیفونک…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رابطے میں علاقائی استحکام، دفاع اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا