سارہ انعام اسلام آباد میں سپردخاک، والد کا فوری انصاف کا مطالبہ

گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایازامیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سپردخاک کردیاگیا۔ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچے تو شہزاد ٹاؤن میں مقتولہ کی نمازہ جنازہ اداکی

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سےشکست دےدی

7 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے د شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹرز 7 وکٹوں پر 139 رنز بناسکے،کپتان معین علی

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ سعودی شاہ سلمان کی جانب سے شاہی حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ شاہی حکم نامے کے

مقتولہ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔ سارہ قتل کیس: ایاز امیرکے بیٹےکےگھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کے والد انجینیئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے

مفتاح اسماعیل نے نوازشریف کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت لندن میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور قومی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا

نہم کلاس کے ناقص رزلٹ پر اساتذہ کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں: پنجاب ٹیچرز یونین

پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، رانا انوار، مستنصر باللہ اعوان، سعید نامدار، طارق شریف زیدی، نادیہ جمشید، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس جانا ہے یا نہیں، کل فیصلہ…

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس جانا ہے یا نہیں، کل فیصلہ ہو گا۔ اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے: نواز شہباز بیٹھک میں اہم فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ

بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار شاہنواز کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایاز امیر اور اہلیہ کے وارنٹ…

بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنوار کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ گزشتہ روز بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والے ملزم شاہنواز کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت

انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو با آسانی 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے 222 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ