قومی اسمبلی کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ و مراعات 5 لاکھ 19 ہزار کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق فنانس کمیٹی کی ایم این ایز اور سینیٹرز کی تنخواہ و مراعات میں اضافے کی منظوری دی ہے، سپیکر ایاز…

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا

ملتان: پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن گیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز  پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں۔ پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا…

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی پر ورکشاپ کا انعقاد

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تعاون سے روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ تقریب میں موٹروے پولیس کے ایس پی عاطف شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ شعبہ کی چیئرپرسن پروفیسر…

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس حوالے سے عدالتی فیصلے کی تفصیلات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنایا جس میں عمران خان…

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی فلائٹ پیرس روانہ

اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہو گیا، جس کی پہلی ہی پرواز پر مسافروں کا  دیکھنے میں آیا اور طیارے کی تمام نشستیں بُک تھیں۔ قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان…

دنیا کے وہ ممالک جہاں 2025 میں پاکستانی ویزے کے بغیرجا سکتے ہیں

پاکستانی پاسپورٹ اکثر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہوتا ہے مگر پھر بھی اسے چند ممالک کی جانب سے ویزا فری قیام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی طاقت کے…

سویلینز کے ملٹری ٹرائل: کیا فوجی عدالتوں میں خاص ثبوت فراہم کیا جاتا ہے؟ آئینی بنچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا ہے اور اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی ہے، کیا فوجی…

صائم ایوب کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں چیک اپ، انجری کی صورتحال بہتر قرار

لندن: ہارلے سٹریٹ کلینک کے ڈاکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے صائم ایوب نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آگئی ہے، ڈاکٹرز نے بتایا ہے ٹخنہ بہتر ہے اس پر وزن…