ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد کی عدالت نے کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکے کیس میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی جب کہ علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایمان مزاری اور علی

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک، ایڈیشنل سیشن جج اٹک کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ اٹک جیل میں ناروا سلوک بارے ایڈیشنل سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے رپورٹ پیش کر دی۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15 اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان نے کہا کہ چیئرمین

فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے کے بعد سپین کی کپتان کو صدمہ، والد کی وفات کی خبر مل گئی

فیفا ویمن ورلڈ کپ کی فاتح سپین کی کپتان اور فائنل کی ہیرو اولگا کارمونا کو فائنل کے بعد صدمے کی خبر مل گئی۔ میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، سپین فٹ بال حکام نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا انکشاف کیا۔ اولگا کارمونا نے

 منگنی کی انگوٹھی کو بائیں ہاتھ کی چوتھی انگلی میں ہی کیوں پہنا جاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ بائیں ہاتھ کی چوتھی انگلی میں پہنائی جاتی ہے؟ اگر غور کیا تو کبھی اس کی وجہ کے بارے میں سوچا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر انگوٹھی کو اس مخصوص انگلی میں پہنانے کی ایک خاص وجہ ہے اور اسی لیے

نگران حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ملکیت صوبوں کو دینے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اورٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا بجلی تقسیم کارکمپنیوں کوصوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس پر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ تشکیل

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپیلوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں اور ان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23

بلز کی فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بےگناہی ثابت کروں گا: سیکرٹری کاصدر کو خط

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سبکدوش سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وقار احمدکا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ

صدر مملکت کی اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

اسلام آباد: صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔ اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ کر کہا گیا کہ صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی مزید خدمات درکار نہیں۔ ایوان صدر نے

شہریار آفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد کے مجسٹریٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار