پرویز الہٰی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہٰی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پرویز الہٰی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس لائن اسلام آباد سے رہا کیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ، میری ریٹائرمنٹ سے قبل سنایا جائے گا :چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے چیف جسٹس پاکستان نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل سنانے کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان کی نیب

حکومت بجلی بلوں کے معاملے پر مالیاتی اداروں سے وعدوں پرعملدرآمد کرے گی: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ بجلی کے معاملے پر آئی پی پیز کے ساتھ غیر منصفانہ بجلی معاہدوں پر بات چیت جاری ہے۔ اسلام آباد میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو  میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت بجلی

پاکستان نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

ریلیف کا پلان رد کردیا تھا__فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو افسران سمیت 3 جوان شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔

لاہور ہائیکورٹ کا سیشن جج اٹک کو پرویز الہٰی کو بازیاب کرکے کل پیش کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اٹک کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو بازیاب کرکے کل پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری سے متعلق سماعت پر عدالت نے کہا کہ ایک انکوائری

ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنیکی تجویز

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے، پاکستان میں

ایشیا کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سےکولمبو سے لاہور پہنچ گئی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ میں کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ خیال رہے کہ

ایشیا کپ: بمراہ اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ، وجہ سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اتوار کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بمراہ سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر ہندوستان چلے گئے ہیں جب کہ اس کی

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب، 136 ارب کے منصوبوں کی منظوری کا امکان

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گی، اجلاس میں 136 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے