لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبشلمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہےکہ لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبشلمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھا کہ لاہور ماسٹر

چوہدری شجاعت نے خود مجھے پی ٹی آئی میں بھیجا ہے: پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین نے انہیں خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر

سپریم کورٹ: زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار 965 سے بڑھ کر 56 ہزار 544 پر پہنچ گئی

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعدادمیں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ سپریم کورٹ نے 31 اگست تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک ماہ کے دوران 1579 زیر التوا مقدمات کا اضافہ ہوا جس کے بعد زیر التوا

انسداد دہشتگردی عدالت: پرویز الٰہی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے پرویز الٰہی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا

خسارے میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا جائے۔ نگران وزیراعظم کی زیرصدارت فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) اور نجکاری ڈویژن سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیڈرل بورڈآف

چترال: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

ایشیا کپ: بولرز، بیٹرز کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا

ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بنگلادیش کا194 رنز کا ہدف با آسانی 40 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، امام الحق 78 اور محمد رضوان 63 رنز بناکر

دل پھینک لڑکی تھی اگر مانی سے شادی نہ ہوتی تو میری 5 سے 6 شادیاں ہوتیں: حرا

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ اگر میری شادی مانی سے نہ ہوئی ہوتی تو میری 5 سے 6 شادیاں ہوتیں۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی و ی کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں جس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا ہے۔