کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کے بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ارکان

نوازشریف جیل توڑ کر نہیں گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیر اطلاعات

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کراچی پریس کلب میرا گھر ہے، اس

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی سکواڈ کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے، پی سی بی پریشان

کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب تک بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ سکواڈ کے ویزے تاخیرکا شکار ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ ویزے کے اجرا کے حوالے سے پریشان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ

واپسی کی تاریخ تبدیل نہيں ہوئی، نواز شریف مینار پاکستان پر آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے: شہباز

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل نہيں کی گئی اور وہ 21 اکتوبر کو ہی پاکستان آئیں گے، نوازشریف مینار پاکستان پر اپنا آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، ترقی کا سفر وہیں

ہر عمر میں دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں استعمال کریں

عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی کی رفتار بڑھ جاتی ہے مگر چند عام چیزوں کے ذریعے آپ اس کی روک تھام کرسکتے ہیں اور دماغ کو جوان رکھ سکتے ہیں۔ ہمارے دماغ کو اپنا کام کرنے کے لیے بہت زیادہ ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے اور تحقیقی رپورٹس کے مطابق دن

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں13 ویں روز بھی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 2 پیسے کم ہوکر 291.76 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 292.78 روپے

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکا ہے۔ اپنے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ دیرپا امن کے قیام

سب سے اچھے تعلقات چاہتے، پاک بھارت امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ اپنے خطاب میں انوار الحق کاکڑ کا

جنریٹر از بیک، نسیم کی جگہ ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ بننے کے بعد حسن علی کی ٹوئٹ وائرل

فاسٹ بولر حسن علی نے ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ’ دی جنریٹر از بیک‘ کے کیپشن کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آج آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

زخمی نسیم شاہ کو محمد حارث نے دلچسپ پیشکش کر دی

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد حارث نے نسیم شاہ کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک دلچسپ پیشکش کی ہے۔ خیال رہے کہ نسیم