Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تفریح
شاہد آفریدی نے اپنی شادی کے بارے میں والدین سے کیا کہا تھا؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود والدین سے کہا کہ ان کی شادی جلدی کردیں۔
حال!-->!-->!-->…
ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی
ایران کے سابق بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی۔
غیر ملکی خبر!-->!-->!-->…
مسک اور زکربرگ کی فائٹ کیلئے قدیم اکھاڑے کا انتخاب کر لیا گیا
سان فرانسسکو، امریکا: ٹیسلا اور X کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے ساتھ ان!-->…
“دی لیجنڈ آف مولا جٹ” ایران میں سینماؤں پر ریلیز ہونے کا امکان
لاہور: پاکستانی دورے پر آئے ایرانی کے اعلیٰ سطح ثقافتی وفد نے پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو!-->…
مارک زکربرگ نے ایلون مسک کو غیرسنجیدہ قرار دے کر کیج فائٹ کا امکان ختم کر دیا
میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ وہ ایلون مسک سے مجوزہ کیج فائٹ کے خیال کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں کیونکہ!-->…
نجیبہ کے ساتھ وائرل ویڈیوز پر مداحوں کو تجسس، فیروز خان کا ردعمل آگیا
پاکستانی اداکار فیروز خان نے اداکارہ نجیبہ فیض کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں اپنی دوست قرار دیا ہے۔
فیروز!-->!-->!-->…
زیادتی کی کوشش کا الزام، اداکارہ صرحا اصغر کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا
معروف اداکارہ صرحا اصغر کی جانب سے درج کرائے گئے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم!-->…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا گھر اندر سے کیسا ہے؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، تو یہ تصور کیا جا سکتا ہے کہ ان کا گھر بھی بہت!-->…
دن کا وہ وقت جب دفتری ملازمین سب سے زیادہ غلطیاں کرتے ہیں
اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں تو سہ پہر وہ وقت ہوتا ہے جب غلطیاں کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔
یہ دلچسپ!-->!-->!-->…
حکومت سوشل میڈیا کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے:…
اہور: پاکستانی اداکارہ خوشبو نے سائبر کرائم کے حوالے سے اداروں کو متحرک کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خوشبو نے!-->!-->!-->…