توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا جب کہ احتساب عدالت نے بھی توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔ نگران وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب 43 مثبت

یوٹیوب میں 5 بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یقیناً یوٹیوب کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ اس کے ڈیزائن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ کمپنی

بھارت میں فلم ہٹ کرنے کیلئے پاکستان کو گالی دینی پڑتی ہے: فیصل قریشی

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے بالی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بالی وڈ کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے بالی وڈ میں کام نہ

سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز، افواج پاکستان مستثنیٰ ہونگی

وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں، البتہ افواج پاکستان کے ملازمین تجاویز سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن میں تبدیلیوں سے متعلق تجاویز کی سمری

جوبائیڈن نے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان

تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق صدر جوبائیڈن کی تل ابیب آمد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کا استقبال کیا

ورلڈکپ: افغانستان کو ہرا کر نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے  289 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری

کمبوڈیا کو شکست، پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

پاکستان فٹبال ٹیم نے فیفا  ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر  پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان فٹبال ٹیم نے کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائنگ میچ میں فتح حاصل کرلی۔

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی

صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچایا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور عمیر نیازی نے صدر مملکت سے ملاقات کی، عمران خان نے پارٹی کو صدر سے رابطے کا کہا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے