گیس کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے 172 فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے

سرفرازکو سیاسی اثر و رسوخ کی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا: نعمان نیاز

معروف اسپورٹس صحافی اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو سیاسی اثر و رسوخ کی بنا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا۔ ج نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے نعمان

طویل مدت کیلئے حکم امتناع عدالتی نظام کی نااہلی ظاہر کرتا ہے: جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا کہنا ہےکہ طویل مدت کے لیے حکم امتناع عدالتی نظام کی نااہلی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا کہنا تھا کہ حکم

حماس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر خفیہ حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رن سے شکست دے دی۔ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رن کا پہاڑ جیسا

عدلیہ مخالف تقریر: نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری نے دائرکی تھی جس میں نواز شریف کے خلاف 2018کے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے عرب گروپ کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب گروپ کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں اردن کی جانب سے 22 عرب ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئےغزہ کی صورتحال سے متعلق پیش کی گئی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہو گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ

حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کا کہنا ہے صیہونی ریاست فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو ختم کیا۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ نے عرب ممالک کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد

ورلڈکپ: سری لنکا کے ہاتھوں شکست، انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ سری لنکا نے انگلینڈ کا 157 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 ویں اوور میں با آسانی حاصل