گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ غیر معیاری سلینڈر اور ایل پی جی گیس کی لیکج حادثات کی وجوہات

حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج:کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دینگے، سپریم…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے

ملک میں انتخابی عمل کا آغاز، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں قومی و صوبائی

مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈبلاک کردیےگئے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شامل تفتیش اور انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

ایک سال میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 35 سے 40 ارکان گرفتار کرلیے، افغان حکومت کا اعلان

افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے اچھےتعلقات کے خواہاں ہیں۔ افغان میڈیا سے گفتگو میں ترجمان افغان وزارت داخلہ نے بتایاکہ گزشتہ ایک سال میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 35 سے 40 ارکان

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر کمپنی کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ غیرملکی کمپنی کی طرف سے

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا

ذریعہ؛پاکستان کی پہلی ای کامرس زون انٹرپرائز کمپنی بن گئی

لاھور : پاکستان کی پہلی ای کامرس کمپنی Zarea کو سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی،حکومت پاکستان کی طرف سے پرایؤیٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر پاک آسٹریاانسٹیٹیوٹ آف الائیڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ھری پور۔ خیبر پختواخواہ میں دس سال تک کام کرنے کااجازت

گیس چوری کریک ڈاؤن: پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مزید124 گیس کنکشن منقطع،7لاکھ کے جرمانے…

سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید124 گیس کنکشن منقطع کردیے، 349انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ74لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ۔

دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیلا۔ پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے