توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ سے دائر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی۔

چیئرمین واپڈا کا گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم ’کے فور پراجیکٹ‘ کا دورہ، تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ

لاہور :چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے زیر تعمیر گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی سکیم ’کے فور پراجیکٹ‘ کا دورہ کیا اورمنصوبے پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ کے فور پراجیکٹ سے کراچی کو کینجھر جھیل سے

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب

اسرائیل کی غزہ میں ایک روز کے دوران 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیل نے ہفتےکے روز غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اپنے مزید 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے 8

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز، نواز شریف اور یاسمین راشد کے ایک ہی حلقے سے کاغذات جمع

آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ کراچی سے لیکر خیبر تک سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور امیدوار آج شام ساڑھے

’امید ہے عدلیہ مداخلت کریگی اور بلے کا نشان بحال ہوگا‘، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے اور امید ہے سپریم کورٹ مداخلت کرے گی ہمارا نشان بحال ہوگا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، ہسپتال منتقل

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے

کے پی حکومت کو انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فرنٹیئرکانسٹیبلری کی خدمات مانگ لی ہیں، صوبے میں انتخابات کیلئے ایک لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی

انتخابی نشان’بلا‘ نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھی بڑا نقصان ہوگا

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو صو بائی اسمبلیوں سمیت ایوان بالا اور ایوان زیریں میں خواتین اور اقلیتوں کی 227 مخصوص نشستوں پربھی نقصان ہو گا۔ اگر عدلیہ سے پی ٹی آئی کو ریلیف نہیں ملتا تو جنرل الیکشن