عمران خان لاہور کے بعد میانوالی سے بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

الیکشن ٹربیونل نے لاہور کے بعد میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے جس کے خلاف انہوں نے ٹربیونل میں

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے  جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشدعلی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی

ایم کیو ایم نے این اے 242 پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کر دی

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 پر مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کر دی۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ این اے 242 کراچی پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کرتے ہیں۔ خالد

ن لیگ نے 15 جنوری سے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں انتخابی جلسوں کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انتخابی ٹکٹوں کے حوالے سے کام مکمل ہو چکا ہے، آج شام یا

بلے کے نشان کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی

پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج ہماری

مشرف کو سزائے موت دینے کا خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4

عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی: فواد چوہدری

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کوکوئی دھمکی نہیں دی۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں فواد چوہدری نے اہلیہ حبا کی الیکشن

فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید تین روز کیلئے نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چوتھی مرتبہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے فواد چوہدری کےخلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خردبرد

سانحہ 9 مئی: عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم

ایم کیو ایم این اے 242 (ن) لیگ کو دینے کیلئے تیار، سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی

لاہور: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی۔ ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادہ ہوگئی ہے تاہم این اے 242 کی صوبائی نشستوں پر ایم کیو ایم اپنا امیدوار کھڑا کرے