پاکستان کی 8 سال بعد مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو اکتوبر کے وسط میں اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون…

پاکستان کی بیٹنگ لائن فلاپ، بنگلا دیش نے تاریخی فتح سمیٹ لی

راولپنڈی: بنگلہ دیش نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستانی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کی بدولت گرین شرٹس کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔ اتوار کو دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کو 146 پر آؤٹ کرنے کے بعد، بنگلہ…

پاکستان میں پاورفل لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں: آمنہ الیاس

لاہور: پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ بحیثیت عورت خود کو پاکستان میں محفوظ نہیں سمجھتی کیونکہ پاکستان میں قانون ان لوگوں کیلئے نہیں ہے جو پاور فل ہیں۔ طویل انتظار کے بعد اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی…

مودی کے طیارے کی پاکستان میں انٹری، روایت کے برعکس ’’حرکت‘‘ بھی کر گئے

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کی پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود میں انٹری، مودی پاکستانی فضائی حدود سے روایت کے برعکس خیرسگالی کا پیغام دیے بغیرگزرگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا…

معاشی بحالی مسلم لیگ ن کی حکومت کا اولین ایجنڈا ہے: رانا تنویر حسین

لاہور: وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویرحسین نے ایکسپو سنٹر لاہور میں نویں کلر اینڈ کیمیکل نمائش کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف معیشت کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں،…

حکومت کا ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سیکرٹری صنعت و پیداوار نے تصدیق کی کہ اخراجات کو کم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ورکرز الائنس نے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف مزاحمت کا عزم کیا ہے۔ سینیٹ کی…

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے : آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں، فوج کا عزم ہے کہ وہ پاکستان میں کسی کو 'انتشار' پیدا نہیں کرنے دے گی وفاقی دارالحکومت میں نیشنل علما کنونشن سے…

بلدیہ کی دکانوں کی اوپن نیلامی دکانداروں کا معاشی قتل ہے: انجمن تاجران بورے والا

بورے والا(سید ساجد حسین نقوی) بلدیہ بورے والا کی دکانوں کی نیلامی کے خلاف انجمن تاجران بورے والا اور سینکڑوں دکان مالکان نے اپنی دکانوں کے مالکانہ حقوق لینے اور نیلامی کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔ انجمن تاجران کے عہدیداران کا ایک ہنگامی…

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ روکنے والے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بدھ کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں کی گئی ترامیم…

9 مئی کی فوٹیجز لائی جائیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…