ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا
حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کے روز مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی!-->!-->!-->…