بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 22ویں مہینے 2 ارب ڈالر وطن بھیجے ہیں، اسٹیٹ بینک
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 22ویں مہینے 2 ارب ڈالر وطن بھیجے ہیں۔ مارچ میں ترسیلات ریکارڈ دو ارب 80 کروڑ ڈالر آئی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مارچ میں ترسیلات زر رواں سال فروری کے مقابلے میں 28 فیصد اور گزشتہ!-->!-->!-->…