بھارت جو چاہتا تھا وہ ہمارے ساتھ ہو گیا: اداکارہ ریشم

فلمی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ ’ہمسایہ ملک (بھارت) جو چاہتا تھا وہ ہوگیا، انہوں نے اپنی فلمیں ہمیں دکھا دکھا کر ایسا کردیا ہے کہ شاید پاکستانی عوام اتنی عزت ہماری نہیں کرتے جتنی بھارتی اداکاروں کی کرتے ہیں ۔‘ ریشم نے حال ہی میں نجی ٹی

کارپوریٹ فارمنگ کیلئے فوج کو زرعی اراضی دینے سے روکنے کا حکم معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران حکومت کو 3 اضلاع میں پاک فوج کو کارپوریٹ فارمنگ کے لیے زرعی اراضی 20 سال کی لیز پر دینے سے روکنے کا اپنا سابقہ فیصلہ معطل کر دیا۔ یاد رہے کہ مارچ میں میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ نگران حکومتِ پنجاب نے صوبے

لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

واقعہ کچھ یوں ہوا کہ لاہور میں صحت سے متعلق آن لائن سیمینار کے دوران کسی نے اسکرین پر ’فحش ویڈیو کلپ‘ چلادی جس پر سیمینار میں موجود شرکا کو انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے گزشتہ روز (14

واٹس ایپ کے ویب ورژن کو فون نمبر کے ساتھ استعمال کرنا بھی ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب ورژن کو موبائل نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیش کردیا۔ کمپنی نے چند دن قبل بتایا تھا کہ واٹس ایپ پر ایسا فیچر پیش کیا جائے گا، جس کے تحت صارفین

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان طلب کر لیا

پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

توشہ خانہ کیس : نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج پھر طلب کر لیا

اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج پھر طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی گئی ہے۔ نیب کی جانب

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ، امدادی کیمپس قائم

بہاولنگر: دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے پیش نظر متعدد مقامات پر ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں۔ 83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کا

شہباز، زرداری ملاقات نے دبئی فیصلوں پر مہر تصدیق ثبت کر دی : شاہ محمود قریشی

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا

پرویز الہیٰ نے نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پرویز الہٰی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں ڈی

پرویز الٰہی ایک ماہ کیلئے نظربند

لاہور: صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔ چودھری پرویز الہٰی کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظربند کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری