190 ملین پاؤنڈ کیس : اعظم خان نیب میں پیش، جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 20 جولائی کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں انہیں آج صبح 10 بجے نیب

دوست کی ایک ایسی بات جو منوج باجپائی کبھی بھول نہ پائے

لی وڈ اداکار منوج باجپائی کا تعلق بہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے اور وہ بھارت کے ایک ایسے اداکار ہیں جنہوں نے 12 ویں جماعت سے قبل کبھی دہلی جیسے بڑے شہر میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں

انور مقصود کے صاحبزادے والد کے نام پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان

معروف دانشور اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود والد کے نام پر بنائے گئے جعلی اور ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے پریشان ہوگئے۔ ٹوئٹر پر بلال مقصود کی جانب سے ٹوئٹر اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انور مقصود نامی جعلی اکاؤنٹ

فوجی عدالتیں: حکومت نے ملزمان کو اپیل کا حق دینے سے متعلق ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں کہا ہےکہ ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا اور نوٹ کر رہے ہیں کہ کوئی ٹرائل نہیں شروع کیاجائےگا۔

نیٹ فلکس کے شائقین کے لیے تشویشناک خبر

اگر آپ سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوستوں یا رشتے داروں سے شیئر کرتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ اس کے خلاف کمپنی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے کا آغاز فروری میں کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دی

سعودی عرب نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر

والدین کی وفات کے بعد گھر گھر جا کر کاسمیٹکس کا سامان بیچنے والا لڑکا بالی ووڈ کا کامیاب اداکار کیسے…

اگر ہم بالی وڈ انڈسٹری کے اداکاروں کو دیکھیں تو ان کی زندگی کی چکا چوند دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ہمیشہ سے ایسے ہی تھے یا بالی وڈ کا حصہ بنتے ہی ان کے پاس سب کچھ آگیا لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ ایک اداکار جنہیں انڈسٹری میں تقریباً 25 سال کا عرصہ

سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے: وزیر قانون

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر اعظم نذیر

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پٹرول پمپس کی بندش کا اعلان

کراچی: پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیلر مارجن نہ بڑھائے جانے کے باعث 22جولائی سے ملک بھر کے پٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے. کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کراچی میں ڈبل سواری پر