پاکستان اور چین کا ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق

اسلام آباد: پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے. چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ہم نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، حالیہ برسوں میں آئی ٹی انڈسٹری کے اندر

سری لنکا کے خلاف جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، بابراعظم

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کی مشکل کنڈیشنز میں ہمارے بیٹرز سپنرز پر حاوی رہے، نظریں آئندہ وائٹ بال کرکٹ پر مرکوز ہیں۔ جمعرات کو کولمبو ٹیسٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ سری

پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ…

اسلام آباد: پاکستان کی چار بڑی قومی آئل کمپینیاں گوادر پورٹ پر 10 ارب ڈالر مالیت کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے اشتراک کریں گی اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے

ٹک ٹاک بھی ٹویٹر کے مقابلے میں آگئی، بڑی تبدیلی متعارف کروا دی

میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ

ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی دیکھ کر شخصیت کے راز جانیں

انٹرنیٹ پر آئے دن لوگوں کی تفریح کے لیے ان کی شخصیت سے متعلق کچھ ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن کا سائنسی اعتبار سے تو کوئی وجود نہیں ہوتا البتہ لوگ اسے ایک تفریحی سرگرمی کے طور پر لیتے ہیں۔ جس طرح لوگوں کی ناک، کان کی بناوٹ ان کی شخصیت کے راز

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان پر پابندی عائد کردی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور  پر 2 میچز کی  پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن

پاکستان آکر شادی کرنے والی بھارتی لڑکی انجو کا شوہر انٹرویو کے دوران رو پڑا

پاکستان آکر نصر اللہ نامی شخص سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار نے بھارتی میڈیا سےگفتگو میں کہا ہے کہ اسے انجو نے سہیلی سے ملنے جانے کا بتایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کمار نے کہا کہ میری بیوی نے جانے

چینی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چین نے اپنے وزیر خارجہ چِن گینگ کو تقرری کے 7 ماہ سے بھی کم عرصے میں عہدے سے فارغ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے وزیر خارجہ حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے فارن افیئرز چیف وانگ ای ہوں گے، وہ پہلے بھی اس عہدے پر فائز رہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

رکن الیکشن کمیشن اکرام اللہ خان نےکہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری وکیل کو کیوں دیے؟ کیا آپ کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا طریقہ معلوم نہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ کسی اور کو وارنٹ کیوں دیے؟ فواد چوہدری نے

بھارت سے آئی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا

بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا۔ مالاکنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللہ کے نکاح کی تصدیق کی اور بتایا کہ بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکےاپنا نام فاطمہ رکھ لیا