آئی فون 15 پرو کا ڈیزائن کیسا ہوگا؟ تصویر سامنے آگئی

ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 پرو ماڈل کے ڈیزائن کی واضح جھلک سامنے آئی ہے۔ درحقیقت اس رپورٹ میں آئی فون 15 پرو کے ممکنہ ڈیزائن کا موازنہ آئی فون 14 پرو سے کیا گیا ہے جس سے

عمران خان کو منصفانہ سماعت کے بغیر عجلت میں سزا سنائی گئی : سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ صدر و سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ عدالت نے ملزم

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ ، 29 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے

عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور برطانیہ چلے گئے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی لندن ٹریننگ نامزدگی سے متعلق چار اگست کا خط سامنے آیا جس میں اسلام آباد ہائی

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں پہلی رات کیسے گزری؟

لاہور: توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل میں پہلی رات کیسے گزری تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے پہلی رات اٹک جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک میں گزاری، چیئرمین پی ٹی آئی کو رات کا کھانا

روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلئے جدہ میں کانفرنس کا آغاز

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کی میزبانی میں سمٹ شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی اس سمٹ میں 40 ممالک کے حکام شرکت کررہے ہیں، یہ سمٹ ایک ہفتے جاری رہے گی جس میں روس اور

عمران خان نے جھوٹا ریکارڈ جمع کرایا ،توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں 4 صفات کا فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت ہونے کی

عمران خان کو کہاں منتقل کیا جائے گا؟

لاہور: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا۔ توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پولیس کی نفری لاہور میں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی، پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور سے گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جارہا ہے جہاں سے ان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا۔ اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

الیکشن کمیشن کسی طور انتخابات کی تاریخ کو ازخود آگے نہیں کر سکتا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 25 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ انتخابات صرف درخواست گزاروں کا نہیں بلکہ پنجاب اور کے پی کے عوام